Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میتھ کاایسافارمولاجوآپ کی عمراورجوتے کاسائزبھی بتادے

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  14:00

برطانیہ کی میتھ کی پروفیسرکیرل وورڈرمین نے الجبراکے سادہ اصولوں کوخاص ترتیب دے کرایسافارمولاتیارکیاہے جس سے کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص کی عمر بھی بتاسکتاہے ۔بلکہ اس کے جوتے کا سائز بھی معلوم کیاجاسکتاہے ۔یہ فارمولاآج کل سماجی رابطے کی ویب سائٹس پربہت مقبول ہے ۔یہ ریاضی کافارمولاکچھ یوں ہے کہ

سب سے پہلے آپ اپنے دوست سے کہیں کہ وہ اپنے دماغ میں اپنے جوتے کا سائز سوچے اور پھر اسے 5 سے ضرب دیدے۔ اس کے بعد جو بھی نمبرز آئیں ان میں 50 کو جمع کر دیں۔ اس سے حاصل ٹوٹل کو 20

سے ضرب دیں اور پھر اس میں 1, 015 کو جمع کر دیں۔ اس کے بعد نمبرز کا جو بھی ٹوٹل آئے اس میں سے اپنی تاریخ پیدائش کو نکال دیں تو آپ کو اپنی عمر اور جوتے کا سائز پتا چلایاجاسکتاہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎