Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھانجے کے ساتھ تعلقات لاہور کی ایک خاتون نے ایسا شرمناک کام کر ڈالا کہ پورا شہر کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ توبہ کرنے پر مجبور ہو گیا

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  14:02

لاہور کے علاقہ مانگا منڈی میں شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبہ پر تیز دھار آلے سے بیوی کی شہ رگ کاٹ کر اسے قتل کردیا ۔پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کرکے شوہر کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کے علاقے تلاب سرائے کے رہائشی بشیر کو اپنی بیوی 35 سالہ یاسمین کے کردار پر شبہ تھا۔

گزشتہ روز دونوں میں میاں بیوی کے درمیان اس بات کو لے کر جھگڑا ہو گیا۔ جس پر بشیر نے طیش میں آکر بیوی یاسمین کی شہ رگ پر تیز دھار چھری کے

وار کر کے اسے قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔جبکہ شاہدرہ کے علاقے میں چار بچوں کی ماں نے آشنا سے مل کر شوہر کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے مراج پارک کا رہائشی 45سالہ مقبول احمد کی شادی 15 سال قبل شبانہ بی بی سے ہوئی۔

 جس کے بطن سے اس کے چار بچے پیدا ہوئے۔ گزشتہ روز شبانہ نے فون کرکے اپنے دیور کو اطلاع دی کہ احمد سیڑھیوں سے گر کر ہلاک ہو گیا ہے۔ ورثا نے گھر پہنچنے پر معاملہ مشکوک جانتے ہوئے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شبانہ اور نوید کو حراست میں لے لیا ۔ورثانے الزام عائد کیا ہے کہ شبانہ کے ان کے بھانجے نوید کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں۔ شبہ ہے کہ قتل انہوں نے کیا ہے احمد کی بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کے سر میں آہنی راڈ کے وار کر کے اسے موت کے گھاٹ اْتارا ۔پولیس کے مطابق مقتول کے سر میں چوٹیں آنے کے باعث اس کی موت واقع ہوئی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎