Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر رافیل ہوتے تو ہم ذلیل نہ ہوتے ۔۔۔!!! پاکستان سے لڑنا ہے تو جدید ہتھیار دو ورنہ جیت ناممکن ہے ‘بھارتی فضائیہ نے مودی سرکار کو خط لکھ کر اپنی بے بسی کا اظہار کردیا‎

  جمعرات‬‮ 21 مارچ‬‮ 2019  |  13:37

بھارتی فضائیہ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہم موجودہ طیاروں اور میزائلوں سے پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتے اس لیے کہ ہمارے پاس جدید میزائل نہیں ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ بھارتی فضائیہ حکام کی جانب سے نئی دہلی حکومت کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا ہے کہ

ہمارے پاس موجود میزائل پرانے ہو چکے ہیں اور ان کی عمر ختم ہو گئی ہے اب انہیں استعمال نہیں کیا جا سکتا اس لیے ہمیں فضا سے فضا میں مار کرنے والے نئے میزائل فراہم کئے جائیں ۔خط میں مزید کہا گیا

کہ بھارتی فضائیہ جس نے تازہ تازہ ہی پاکستانی جے ایف 17تھنڈر طیاروں کے ہاتھوں ہزیمت اٹھائی ہے نے پہلے اپنی حکومت سے کہا تھا کہ اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو ہم پاکستان کو ہرا سکتے تھے لیکن وہ نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں شکست ہوئی اور ہمارے دو طیارے بھی مار گرائے گئے اور ایک پائلٹ بھی پکڑا گیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎