Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


انڈیا کی پاکستان کیخلاف جنگی تیاریاں عروج پر! بھارت نے کنٹرول لائن پر پاک فوج کونشانہ بنانے کیلئےاپنے سورمائوں کو کن خطرناک ہتھیار وں سے لیس کردیا؟مودی کے گھنائونے عزائم بے نقاب

  جمعرات‬‮ 21 مارچ‬‮ 2019  |  13:41

بھارت کی پاکستان کیخلاف جنگی تیاریاں عروج پر ، میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا نے ایل او سی پر پاک فوج کو نشانہ بنانے کیلئے اپنے فوجیوں کو جدیداسنائپر رائفلز سے مسلح کردیا‘یہ رائفلز فن لینڈ اور اٹلی سے خریدی گئی ہیں ‘بھارت نے فاسٹ ٹریک پروسیجر کے تحت امریکا کو بھی 72ہزار 400رائفلز کا آرڈردیدیا ہے جبکہ

 16ہزار مشین گنز کی خریداری کیلئے بھارتی فوجی حکام آئندہ ہفتے امریکا بلغاریہ اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے ۔ادھر امریکا سے ملنے والے چار چینوک ہیلی کاپٹرز 25مارچ کو بھارتی فضایہ میں شامل کئے جائیں گے ۔یہ

ہیلی کاپٹرزانڈیا کی فوجی صلاحیت میں اضافہ کا سبب بنیں گے کیونکہ

 یہ ہیلی کاپٹرز ہوئٹزرتوپوں اور بڑی تعدادمیں فوجیوں کوبلند مقامات اور جنگی محاذوں پرجلد پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔انڈیا کو مارچ 2020ءتک امریکا سے 22جنگی اپاچی ہیلی کاپٹرزبھی مل جائیں گے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎