Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سمندر میں تیل کی سر توڑ کوششوں کو اچانک بریک لگ گئی 5ہزار میٹر گہرائی تک ڈرلنگ کرنے کےبعد پاکستانیوں کیلئے مایوس کن خبر

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  14:08

بحیرہ عرب میں کیکڑا بلاک پر زیر سمند ر تیل کی تلاش تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی طورپر بند کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ڈرلنگ بند کرنے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کو دور کرنے میں کچھ دن لگ سکتے ہیں جس کے بعد دوبارہ ڈرلنگ کے کام کا آغاز کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ

 پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کیے گئے تھے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے

پنڈوری آئل فیلڈ کا دورہ کیا اور کام کی رفتار کو سراہا ۔ پیر کو غلام سرور خان نے پنڈوری آئل فیلڈ کا دورہ کیا.پنڈوری آئل فیلڈ میں کام کی رفتار کو سراہا۔1996میں پنڈوری آئل فیلڈ سے پیداوار حاصل کرنے کا آغاز ہوا۔یہاں بنیادی طور پر9 کنووں کی کھدائی کی گئی تھی تاہم اس وقت دو کنووں سے تیل اور گیس کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے جو بالترتیب 170 بیرل یومیہ اور 0.57 ملین مکعب فٹ یومیہ ہے۔پنڈوری۔10 کی ڈرلنگ کا آغاز جنوری 2019 میں ہوا تھا جبکہ اس کی کھدائی دسمبر 2019 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎