Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بلوچستان میں ایک اور دہشتگردی ، کتنےمسافروں کوشناخت کے بعد بس سے اتار کر گولیوں سے بھون ڈالا؟ پورا پاکستان سوگوار

  جمعرات‬‮ 18 اپریل‬‮ 2019  |  13:38

صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک بس کے مسافروں پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کےنتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلح ملزمان نے بس سے مسافروں کو شناخت کے بعد اتارا اور ان پر فائرنگ کر دی، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔اطلاع ملنے پر لیویز اور مقامی پولیس پہنچ گئیں، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں اورماڑہ اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ابھی تک جاں بحق افراد

کی شناخت نہیں ہوسکی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎