Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیوں کیا ؟ معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اندر کی کہانی بتادی

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  14:47

معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اسد عمر کے استعفیٰ پر خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مبشر لقمان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ بجٹ کے بعد مئی یا جون میں کچھ وفاقی وزرا کو تبدیل کیا جانا تھا ۔یہ تو ہونا ہی تھا اگر اسد عمر اپنا بجٹ بنانے کے 15دن بعد چھوڑ جاتے تو

نئے آنے والے وزیر خزانہ نے اس بجٹ سے اتفاق نہیں کرنا تھا یہ تو میرا بجٹ ہے ہی نہیں ، میں

اسے کیسے چلائوں گا اور پھر منی بجٹ آتے اور ملک میں کافی مسئلے پیش آتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ نیا بجٹ کافی سخت ہو گا جس میں عوام کی چیخ نکل جائیں گی ۔ عمران خان اپنی کئی تقریر میں یہ باور کراچکے ہیں کہ آپ کو ایک دو سال تک تمام تکالیف برادشت کرنا پڑیں گی۔ آئی ایم ایف کیساتھ بقول اسد عمر کے 90فیصد معاملات طے ہو چکے تھےاور دس فیصد رہ گئے تھے ، نئے وزیر خزانہ جو بھی آئے گا وہ باقی دس فیصد معاملات کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎