Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان کے بارے میں 22سال پہلے کی گئی پیش گوئیاں منظر عام پر آگئیں،پیش گوئیوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

  ہفتہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:54

عمران خان سے متعلق 22 سال قبل کی گئی پیش گوئیاں سامنے آگئیں۔ 1996 میں پیر پنجر کی جانب سے کی گئی پیشنگوئیاں نوائے وقت میں شائع ہوئیں ۔جن کے مطابق عمران خان پاکستان کے ہنگامی سربراہ کے طور پر ابھریں گے۔ایک انقلاب کے بعد پاکستانی کو مثالی ملک کے طور پر پیش کیا جائے گا۔

ایک اہم اسلامی بلاک بنے گا اور عمران خان اس کی قیادت کریں گے۔عمران خان متعدد اسلامی ممالک کے سربراہان جن کے نام کے آخر میں ن آتا ہے انکو ایک پلیٹ فارم پر لائیں گے۔پیر پنجر نے یہ بھی پیش

گوئی کی تھی کہ عمران خان وزیراعظم بن کر مسئلہ کشمیر حل کریں گے، دہلی پر پاکستانی پرچم لہرائے گا۔

ان پیشنگوئیوں کے مطابق قبائلی عوام تیزی سے عمران خان کے ساتھ ملتے جائیں گے،یہ پیش گوئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہےاور خیبر پختونخواہ میں انکی مسلسل دوسری بار حکومت اس بات کی دلیل ہے۔عمران خان کی قیادت میں سیاسی خاندانوں کی سیاست کا اختتام ہوگا۔ملکی دولت لوٹنے والے افسران اور سیاستدان احتساب سے گزریں گے۔ شیخ رشید اور دیگر نامور شخصیات پی ٹی آئی کا حصہ بن جائیں گے ،جو سچ ثابت ہو چکا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎