بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مگر میرے اپنے ہیں

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  2:32

بے شک یہ کپڑے پھٹے پرانے ہیں مگر میرے اپنے ہیں۔ سوامی جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ جیفرسن جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان کو مکمل طور پر نظر انداز کرو۔ پلیٹو

مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ دشمنوں سے بچنے کا انتظام میں خود کر لوں گا۔ والٹیئر جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں

گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔ بقراط جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔ جائس کیری ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ

ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر پلیٹو میرا یار ہے، ایرسٹوٹل میرا دوست ہے لیکن میری سب سے بہترین ساتھی سچائی ہے۔ نیوٹن والدین کا کام بچوں کو دولت دینا نہیں ، ان کو ایسی تربیت دینا ہے جو انہیں اوروں کی عزت اور احترام کرنا سکھائے۔ پلیٹو جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ پلیٹو دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے تھوڑے میں پر اطمینان زندگی گزارنا۔ پلیٹو

سچائی میں نقصان زیادہ ہے جھوٹ میں نفع زیادہ ہے۔ پلیٹو کوئی بھی آدمی دوسرے کو نقصان دے سکتا ہے لیکن ہر آدمی دوسرے کا بھلا نہیں کر سکتا۔ پلیٹو ؑ عظیم بننا چاہتے ہو تو اپنے آپ اور اپنی چیزوں کی محبت میں وقت ضائع مت کرو بلکہ انصاف کرو اور انصاف کرنے والے کو پسند کرو۔ پلیٹو تھوڑا کرو پر اچھا کرو۔ پلیٹو میری کوئی بھی ایجاد حادثاتی نہیں تھی، میں نے ہر چیز کے لیے ہمیشہ کام کیا ہے، محنت کی ہے پلیٹو

ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ پلیٹو میں صرف ایک چیز پر یقین رکھتا ہوں، ارادے کی پختگی۔ جوزف سٹالن مجھے کسی پر اعتبار نہیں ہے، اپنے آپ پر بھی نہیں۔ جوزف سٹالن سادگی میں سچائی ہے۔ جوزف سٹالن مجھے کوئی اور ثبوت درکار نہیں ہے، صرف میر ے انگوٹھے کی تخلیق ہی خدا کے وجود کی گواہی ہے۔ نیوٹن

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎