بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


چہرے پر سیاہ دھبوں اور چھائیوں کا خاتمہ جیسے کبھی تھے ہی نہیں ، رنگ برنگی کریموں کو چھوڑ کر بس یہ ایک چیز استعمال کریں

  ہفتہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:41

سمندر کی جھاگ نہ صرف ٹوتھ پیسٹ میں استعمال کی جاتی ہے بلکہ مختلف کاسمیٹکس کمپنیاں اسے چہرے کو پالش کیلئے بھی استعمال کرتی ہیں اس میں قابل ذکر گولڈ سمتھ کمپنی ہے جس نے چہرے کی پالش کیلئے سب سے پہلے اسے استعمال میں لایااسکو اینٹی ایسڈ کے طور پر کافی اہم جانا گیا جس کے بعد طبی ماہرین نےسمندر جھاگ

کو چہرے کی صفائی کے لئے استعمال کرنے کے لئے مفید گردانا ہے ۔سمندری جھاگ کو کف دریا اور زید البحر بھی کہا جاتا ہے ۔ اطبا کا کہنا ہے کہ سمندری جھاگ ایسے افراد

کے لئے بہت فائدہ مند ہے جن کے چہرے پر سیاہ دھبے اورچھائیاں ہوں ۔اسکے پاوڈرکو اُبٹن میں شامل کر کے چہرے پر لگایا جائے تو چہرہ ان داغ دھبوں سے صاف ہوجائے گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎