Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


محکمہ موسمیات نے موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی کردی،بارشوں کا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟تفصیلات جاری

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:51

محکمہ موسمیات نے آج (بدھ)سے کراچی میں موسلادھاربارش کی پیشگوئی کردی ہے، بارش سے درجہ حرارت مزید 4 سے 6 ڈگری تک کم ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بدھ سے کراچی سمیت مختلف علاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،

بدھ سے ہفتے تک موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے ہفتے تک موسلادھاربارشوں کا امکان ہے، جمعرات سے بارشوں کے سلسلے میں تیزی آئیگی، بارش سے درجہ حرارت مزید 4 سے 6 ڈگری تک کم ہوجائے

گا،دوسری جانب کر اچی میں سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی جاری ہے، شہر کادرجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیاجبکہ ہوامیں نمی کا تناسب61 فیصد 21اورکلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎