بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


رنگ استعمال کئے بغیر سفید بالوں سے نجات حاصل کرنے کا آسان ترین اور آزمودہ قدرتی نسخہ

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:11

سفید ہوتے بالوں کو سیاہ کرنے کیلئے آج کل بازار میں طرح طرح کی چیزیں دستیاب ہیں لیکن ان میں خطرناک کیمیکلز کی وجہ سے یہ نہ صرف آپ کے بالوں بلکہ آپ کی نظر کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہیں۔ بالوں کی خوبصورت سیاہ رنگت کے لئے وہ قدرتی اشیاءاستعمال کریں جو نہ صرف تمام مصنوعی اشیاءسے زیادہ طاقتور ہیں بلکہ مکمل طور پر محفوظ بھی ہیں۔ یہ قدرتی اشیاءدرج ذیل ہیں، جو سستی بھی ہیں اور بآسانی دستیاب بھی ہیں-1 آملہ:بالوں کو سیاہ کرنے والیاکثر مصنوعات میں آملے کے استعمال کا دعوٰی کیا جاتا ہے،

style="text-align: right;">تو کیوں نہ آپ اصلی آملہ ہی استعمال کرلیں۔ اس میں وٹامن سی اور میلانین بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے، جو بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ کرتا ہے۔ اس کے استعمال کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ کچھ آملہ پاؤڈر کو ناریل کے تیل میں ملا لیں اور اس آمیزے کو چولہے پر رکھ دیں، حتیٰ کہ تیل ابلنے لگے۔ اب اسے چولہے سے اتارلیں اور اس آمیزے کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ اسے اپنے بالوں پر 30 سے 40 منٹ تک لگا کر رکھیں اور اس کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ اس عمل کو حسب ضرورت جاری رکھ سکتے ہیں۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎