Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکی خاتون کو بچے کی شکایت پر جیل کی ہوا کھانی پڑ گئی

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:20

امریکی ریاست میری لینڈ میں 37سالہ خاتون کو شاپنگ کے دوران لاپرواہی برتنے پر جیل کی ہوا کھانی پڑگئی۔بچے نے ماں کی شکایت لگا کر پولیس سے گرفتارکرا دیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس کو فون کال موصول ہوئی جس میں بچے نے بتایا کہ اس کی والد ہ اس سمیت 7 بچوں کو گاڑی میں چھوڑ کرشاپنگ کرنے چلی گئی ہے۔4سالہ بچہ پولیس کو اپنی صحیح جگہ

نہیں بتاسکا تاہم پولیس نے کال ٹریس کرکے گاڑی کاپتا لگایا، جہاں سخت گرمی میں پولیس اہلکاروں نے 7بچوں کو گاڑی میں بند پایا۔حکام کے مطابق گاڑی میں موجود بچوں

کی عمریں 2سے4سال کے درمیان تھیں جو کہ 20 منٹ سے گاڑی کے اندر بند تھے۔گاڑی کی مالکن اور2بچوں کی ماں پولیس کے پہنچنے کے10 منٹ بعد پہنچی جس پر اسے گرفتار کرلیاگیا۔مقامی پولیس کے مطابق گاڑی میں 8سال سے کم عمر بچوں کو اکیلاچھوڑنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔