Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، اسد شفیق

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:27

پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، پاکستان ٹیم سے میگا ایونٹ میں اچھی امیدیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں اسد شفیق نے کہا کہ جس طرح سائوتھمپٹن کے ون ڈے میں پاکستان نے پرفارم کیا اس سے مثبت اشارے مل رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فخر زمان کی اچھی فارم لگی ہوئی ہے،

ورلڈ کپ میں بھی ان سے اچھی امید ہیں، میگا ایونٹ میں دس کی دس ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک

کو کمزور یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا۔قومی کرکٹر نے کہا کہ وہ ون ڈے ٹیم میں واپسی کیلئے محنت کررہے ہیں، ان کا کام اسکور کرنا ہے، سلیکٹ کرنا سلیکٹرز کا کام ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎