Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


محبوبہ کے گھر جا کر ملنا عاشق کے گلے پڑ گیا گھروالوں کو شک ہوا تو محبوبہ نے ایسی جگہ چھپا دیا ، عاشق نے تڑپ تڑپ کا اپنی جان دیدی

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:03

لنگرسرائے میں محبوبہ نے اپنے عاشق کو گھر والوں سے چھپانے کے لئے صندوق میں چھپایا جس کے بعد عاشق دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق ملوک والا کا رہائشی مشتاق بلوچ اپنی کزن سے محبت کرتا تھا تاہم اس کی شادی کہیں اور ہوگئی، محبت کا پاگل پن مشتاق بلوچ کو وہاں تک کھینچ لایا، ایک دن مشتاق اپنی کزن رانی کے گھرپہنچا تو گھر

والوں کو شک ہوگیا،لڑکی نے شبہ دورکرنے کیلئے مشتاق کو صندوق میں بند کیا اورتالا لگادیا۔ڈیڑھ گھنٹہ صندوق میں بند رہنے پرمشتاق کا دم گھٹنے لگا تواس نے شورمچایا

جس پر گھروالوں کو مشتاق کی موجودگی کا علم ہوا توانہوں نے صندوق پرایک اورتالا لگا دیا، مشتاق بلوچ صندوق کے اندرچلاتا رہا اورکچھ دیر بعد دم گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہارگیا ٗ