Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اللہ اکبر! علامات صغریٰ میں سے ایک اور علامت کا ظہور رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی کون سی پیش گوئی پوری ہوگئی؟‎

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:20

رسول اللہ ؐ کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری ۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانی کا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ ؐ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔ان کی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و

نبوت کے ایمان میں اضافے کا باعث بنی ہوئی ہیں۔آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نےصحرائے

عرب سے ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔ اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا۔