Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:29

13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ صرف ان بڑی ویب سائٹس کے کرتا دھرتائوں کو

حیران و پریشان کر کے رکھ دیا بلکہ کمپنیوں سے اچھی خاصی رقم بھی بٹورنے میں کامیاب رہا۔ احسن بتاتا ہے کہ ایک مرتبہ میری اپنی ویب سائٹ کسی بلیک ہیکر نے

ہیک کر لی تھی اور جب میں اپنی ویب سائٹ اس بلیک ہیکر سے واگزار کرانے میں کامیاب ہو گیا تو مجھ پر ادراک ہوا کہ میں ویب سائٹ میں Bugsکی نشاندہی کر سکتا ہوں اور اس کام کے ذریعے میں بہت دولت مند ہو سکتا ہوں اور بڑی کمپنیوں کے ساتھ اچھے تعلقات بھی رکھ سکتا ہوں۔لہٰذا میں نے ہیکنگ کا کام شروع کر دیااحسن طاہر کا کہنا ہے کہ میں نے سائٹس ہیک کرنا خود گوگل سے سیکھا ، گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جس سے آپ کچھ بھی اور بہت زیادہ سیکھ سکتے ہیں۔احسن کا کہنا ہے کہ وہ بڑا ہو کر سافٹ وئیرانجینئر بننا چاہتا ہے۔جب میں اپنی ویب سائٹ اس بلیک ہیکر سے واگزار کرانے

میں کامیاب ہو گیا تو مجھ پر ادراک ہوا کہ میں ویب سائٹ میں Bugsکی نشاندہی کر سکتا ہوں اور اس کام کے ذریعے میں بہت دولت مند ہو سکتا ہوں اور بڑی کمپنیوں کے ساتھ اچھے تعلقات بھی رکھ سکتا ہوں۔لہٰذا میں نے ہیکنگ کا کام شروع کر دیااحسن طاہر کا کہنا ہے کہ میں نے سائٹس ہیک کرنا خود گوگل سے سیکھا ، گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جس سے آپ کچھ بھی اور بہت زیادہ سیکھ سکتے ہیں۔احسن کا کہنا ہے کہ وہ بڑا ہو کر سافٹ وئیرانجینئر بننا چاہتا ہے۔