Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بالاکوٹ ائیر سٹرائیک کے بدلے کا ڈر۔۔۔!!! بھارت نے پاکستان کے خوف سے ایسا فیصلہ کرلیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:31

پاکستان کی جانب سے ائیرسٹرائیک کے خدشات کے پیش نظر بھارت نے اپنی سرحدوں پر فضائی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ریاست جموں و کشمیر کے کئی سرحدی علاقوں میں عارضی ائربیس کئے جارہے ہیں جو پاکستان کی کسی بھی ائرسٹرائیک کی کوشش کو فوری طور پر ناکام بناسکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان سے

متصل سرحدوں پر ائرفورس کے عارضی بیس قائم کررہا ہے اس ضمن میں وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں کئی سرحدی پٹیوں پر انڈین ائرفورس اپنے عارضی ائر بیس

بنارہا ہے ۔بھارت کو خدشہ ہے کہ پاکستان بالاکوٹ ائیر سٹرائیک کا بدلہ گا اور اسکے لئے کبھی بھی پاکستان ائر سٹرائیک کر سکتا ہے جس کا توڑ کرنے کیلئے بھارت نے سرحدوں پر ائربیس قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎