بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

دعا مانگنے کا سلیقہ

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  1:33

بچہ بیمار ہوتو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود بخود ہی آجاتا ہے۔ بانو قدسیہ کامیابی اور ناکامی اتنی اہم نہیں جتنا کہ انتخاب مقصد ۔ مارک زکربرگ اکثر حالات میں ناکامی کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ آدمی فوراً کامیابی چاہتا ہے۔ لیری ایلسن دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ لیڈی ڈیانا۔ دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے ، بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے۔ رابرٹ لوئیس ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد

نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر دولت خرچ کرنے کیلئے ملتی ہے جو خرچ نہ کرے وہ دولت پانے کا حقدار نہیں ۔ راجر بیکن دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجر بیکن دوسرے لوگوں سے زیادہ عقلمند ضرور بنئے لیکن انہیں بتایئے نہیں کہ آپ ان سے زیادہ عقل مند ہیں ۔ لارڈ چسٹر فیلڈ ہم ان لوگوں کو پسند کرتے ہیں جو ہمیں پسند کرتے ہیں۔

ہمارا شعور ہمارے دماغ کا ایسا دروازہ ہے ، جس کے ذریعے سے ہم عقل مطلق تک پہنچ سکتے ہیں۔ ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ جو شخص اپنی عظمت کا ڈھول بجاتا ہے وہ ڈھول ہی کی طرح اندر سے خالی ہوتا ہے۔ جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔ جائس کیری تدبیر کو ہاتھ سے مت چھوڑو اور دور اندیشی کو کام میں لاؤ۔ کیخسرو

زیادہ پڑھنا مفید نہیں ہے بلکہ پڑھے ہوئے کو سمجھ کر عقل بڑھانا اصل شے ہے ۔ چون لوک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔ بقراط بہت سے کام نہیں بلکہ ایک ہی کام بہت سا کرنا چاہئے ۔ کوک جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک صرف نیک ہی نہ بنئے بلکہ دوسروں کے ساتھ نیکی بھی کیجئے۔ حضرت مجدد الف ثانی