Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حکومت مخالف مہم، حکومت گرانے کے لیے چالیس لاکھ لوگ اسلام آباد لانے کا دعویٰ کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:33

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما حافظ حمد اللہ نے دعوٰی کیا ہے کہ حکومت مخالف مہم کیلئے تیار ہیں، چالیس لاکھ لوگ اسلام آباد لائیں گے جس سے حکومت گر جائیگی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ساتھ چلنا چاہیں تو آجائیں۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق بدھ کے روز جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی ف حکومت مخالف مہم کیلئے تیارہے،

اسلام آباد میں ملین مارچ ہوگا۔ چالیس لاکھ لوگ آئیں گے۔ انہوں نے دعوٰی کیا کہ چالیس لاکھ لوگ اسلام آباد میں جمع ہوگئے تو حکومت گر

جائے گی۔ تحریک انصاف کی حکومت کی کوئی معاشی اور خارجہ پالیسی نہیں ہے۔ حافظ حمد اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اگر ہمارے ساتھ چلنا چاہتے ہیں تو آجائیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎