Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وزیراعظم عمران خان کو کرپشن کے خاتمے کے لیے کرنسی نوٹوں پر پانچ سال کی ایکسپائری ڈیٹ ڈالنے کا شاندار مشورہ دے دیا گیا

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:39

معروف و سینئر صحافی حسن نثار نے کرپشن کے خاتمے کے لیے کرنسی نوٹوں پر ایکسپائری ڈیٹ ڈالنے کا مشورہ دے دیا۔ معروف صحافی نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کرنسی نوٹوں پر پانچ سال کی ایکسپائری ڈیٹ ڈال دی جائے، اس طرح ہر پانچ سال بعد لوگوں کو نوٹ تبدیل کرانا پڑیں گے، اس سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

اگر ہر پانچ سال بعد نوٹ تبدیل کر دیے جائیں تو کرپشن میں زمین آسمان کا فرق آ جائے گا۔ انہوں نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا

کہ ماہرین معاشیات کو بلا کر اس پر بحث کروا لیں کہ ایسا کرنے سے کرپشن ختم ہو گی یا نہیں، معروف صحافی نے کہا کہ جس طرح کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات پر ایکسپائری مدت موجود ہوتی ہے اگر نوٹوں پر ایکسپائری کی تاریخ ڈال دی جائے تو کرپشن کے خاتمے میں بہت مدد ملے گی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎