بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:40

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔*"دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔"**"انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔"* -اسکی دوسری بات *"کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"**"اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔"

اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔ *"ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔"**"دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے

لکھے لوگوں نے ترقی کی۔"*یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔*"کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔"* میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔ *"میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں

*یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وڑن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں۔"اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنیلیے بھی کر سکتا ہے۔"*??بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔**"دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔"**"دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔"*


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎