Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا جواں سالہ بیٹا خوفناک حادثے میں جاں بحق

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:13

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا جواں سالہ بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا، سابق صدر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر نے واقعے پر افسوس کا اظہار اور قمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ لالہ موسیٰ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا، اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور کا طالبعلم تھا۔

قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع اسلام آباد میں دی گئی۔جس پر وہ فوری روانہ ہو گئے۔ آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور دیگر

پارٹی رہنماؤں نے واقعے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے اہل خانہ کے لئے گہرا صدمہ قرار دیا اور قمر زمان کائرہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎