Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یہ ہے پاکستان میں انصاف کا نظام ! پان فروش کو 5دن قید کی سزا، رہائی 6سال بعد نصیب ہوئی

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:17

صوبائی دارالحکومت لاہور میں 5 دن قید کی سزا پانے والے پان فروش کو چھ سال بعد رہائی ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پان والے کو پرائس مجسٹریٹ نے 5 دن قید کی سزا سنائی تھی۔ 5 دن قید کے خلاف اپیل کے فیصلے میں چھ سال لگ گئے۔ جس کے بعد گذشتہ روز سیشن کورٹ لاہور نے غلط فیصلے اور

 سست عدالتی نظام پر معافی مانگتے ہوئے 5 دن قید کے خلاف اپیل پر 6سال بعد ملزم باعزت بری کر دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ عدالت اپیل کنندہ کی

تکلیف کا مداوا نہیں کر سکتی۔ ملزم جمشید اقبال کو احترام رمضان آرڈیننس کے تحت غلط سزا ملی۔ عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ سپیشل مجسٹریٹ نے خلاف قانون 5 دن قید سنائی، جس دفعہ کے تحت سزا ملی وہ آرڈیننس میں موجود ہی نہیں۔سیشن کورٹ نے سپیشل مجسٹریٹ کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ مستقبل میں اہل افسران کو سپیشل مجسٹریٹ لگایا جائے گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎