Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عید سے پہلے عید ی دینے کی تیاریاں۔۔۔!!! ڈالر کے بعد پٹرول ،ڈیزل کتنے روپے مہنگا ہونے والا ہے؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:57

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 سے 14 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت نے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا کردیا ہے جس سے تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی

 قیمتوں میں 10 روپے سے 14 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری تیار کرنے پر غور شروع کردیا ہے اور آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے 14 روپے تک اضافے

کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎