بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


صرف 2ہفتوں کے اندر اندرگھر بیٹھے لیموں کے ذریعے 10کلو سے بھی زیادہ وزن اور پیٹ کم کرنے کا آسان نسخہ

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:06

وزن کم کرنے کا آسان اور گھریلو طریقہ ،جس پر عمل سے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گااور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل اور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہوگا۔ پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دوسرا دن دولیموﺅں کو دوکپ تازہ

پانی میں ملا کر پئیں۔ تیسرا دن تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں

ملا کر پئیں۔ چوتھا دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچواں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چھٹا دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ آٹھویں دن چھ لیموﺅں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ نویں دن پانچ لیموﺅں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔دسویں دن چار لیموﺅں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔

گیارہویں دن تین لیموﺅں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ بارہویں دن دولیموﺅں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔ کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارے دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔مذکورہ نسخے پر عمل کریں آپ کو یقیناً ضرور فرق محسوس ہوگا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎