Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دیر آید درست آید۔۔۔!!! ن لیگ نے ایسے رہنمائوں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا جوکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:35

مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی بیانیہ گلی گلی پہنچانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور (ن) لیگ کا تنظیمی سیٹ اپ بھی تبدیل کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ہفتہ کو دس نکاتی سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب مسلم لیگ(ن ) کے بیانیے کو گلی گلی پہنچایا جائے گا

جبکہ پارٹی کا تنظیمی سیٹ اپ بھی تبدیل کیا جائے گا کیونکہ اب غیر فعال اور غیر موثر عہدیداروں کو ہٹا دیا جائے گا اور ان کی

جگہ مخلص اور محنتی و نظریاتی کارکنوں کو آگے لایا جائے گا ۔مسلم لیگ (ن) عید کے بعد سنٹرل کنونشن کرے گی جس میں نوجوانوں اور خواتین کی تنظیموں کو بھی مؤثر بنایا جائے گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎