Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میں کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں ہوں بلکہ

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:38

بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف اپنی آنیوالی فلم بھارت کے گانے ’زندہ‘ کی ریلیز کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں فلم کی ٹیم سمیت موجود تھے، اس موقع پر باربی ڈول کترینہ کیف سے ایک رپورٹر نے پوچھا

کہ فلم بھارت اور اپنے کردار اور بھائی جان (سلمان خان) کے بارے میں کچھ بتائیں، کترینہ کیف ابھی خاموش ہی تھیں کہ سلمان خان نے فوراً ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’پاجی! ان کیلئے بھائی جان

نہیں ہوں میں۔‘‘فلم ٹائیگر زندہ ہے کے ہیرو سے رپورٹر نے ایک سوال میں پوچھا کہ اگر آپ کترینہ سے بھائی جان نہیں سننا چاہتے تو کونسی جان سننا پسند کریں گے؟ جس کے جواب میں دبنگ خان نے کہا کہ ’ میری جان‘ جس کے بعد تقریب میں موجود سبھی لوگ ہنسنے لگے۔واضح رہے کہ فلم ’بھارت‘ رواں سال 5 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎