Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:54

چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی وفات کے2100 بعد اگر اس کی قبر کو کھولا جائے تو اس کی حالت کیا ہو گی ؟ ۔یقیناً سب کا جواب یہی ہوگا کہ اس کےبال جھڑ چکے ہونگے ،گوشت گل سڑ چکا ہوگا المختصر کہ مٹی کا انسان مٹی میں مل چکاہوگا مگر یہ بات آپ سب کیلئے حیران کن ہوگی کہ چین کی ایک خاتون آج

بھی اپنی آخری آرام گاہ، اپنے تابوت میں اس قدر نرم حالت میں موجود ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں ۔2100سال گزرنے کے باوجود بھی

آج بھی اس خاتون کی لاش بالکل نرم حالت میں موجود ہے، یہاں تک کہ اس کے ہاتھ پیر بھی بالکل زندہ انسانوں کی طرح مڑ جاتے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی آف ڈائی نامی خاتون کی لاش کو سینکڑوں سال پہلے محفوظ کیا گیا تھا۔ مومیائی ہوئی یہ خاتون چانگشا میں واقع ماوانڈوئی کے مقبرے سے ملی ہے۔ اس کے اندرونی اعضا بھی اب تک سلامت ہیں اور اس کی بلڈ ٹائپ اے ہے۔

اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز بات ہے کہ لیڈی آف ڈائی کے جسم پر اب تک اپنے ہی بال اور پلکیں ہیں۔ لیڈی آف ڈائی ،جسے ژن زہوئی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 50سال کی عمر میں دل کے دورے میں فوت ہوئی۔ وہ مارکوئس آف ڈائی کی بیوی تھی۔اس کا مقبرہ 1971 میں اس وقت ایک پہاڑی سے دریافت ہوا جب مزدور ہوائی حملے سے بچنے کے لیے خندق کھود رہے تھے۔لیڈی آف ڈائی کو بعد میں ہونان پرونشنل میوزیم منتقل کر دیا گیا تھا۔دنیا کے عجیب و غریب اسراروں میں سے یہ اسرار لوگوں کو حیرت میں مبتلا کر رہا ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎