Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان کے وہ معروف سیاستدان جنہوں نے 3ماہ پہلے ڈالر 150 روپے تک جانے کی پیش گوئی کی تھی،جانتے ہیں اب انہوں نے کیا دعویٰ کردیا؟

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:40

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے دعوی کیا ہے کہ ڈالر کی قیمت 165 تک جائے گی ، ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرنسی کی قدر اتنا گرے گی کبھی سوچا نہ تھا۔ہفتہ کے روز روپے کی قدر میں تاریخی کمی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ پہلے پیشنگوئی کی تھی کہ ڈالر کی قیمت 150 روپے تک جائیگی جو سچ ثابت ہوئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ

اکنامک انڈیکیٹر بتا رہے ہیں کہ ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا جو 165 روپے تک جائے گی ۔ انہوںنے کہاکہ

حکومت پاکستانی روپے کی قیمت موجودہ ریٹ پر برقرار رکھے بھی تو بڑی بات ہوگی۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی سے مہنگائی کی سونامی عوام پر گر رہی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎