Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان ہزار ہ موٹر وے کا افتتاح کب کرینگے؟ تاریخ کا اعلان کردیا گیا، عوام میں خوشی کی لہر

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:42

وزیراعظم عمران خان 14 اگست کو ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہزارہ موٹر وے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ 20 فیصد کام آئندہ تین ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔ اس سے قبل ہزارہ موٹر وے کو مرحلہ وار کام مکمل کرنے کے ساتھ نیشنل ہائی وے کی جانب سے کھولنے کا پروگرام تھا تاہم اب ہزارہ موٹر وے

پر کام کی رفتار کو مزید تیز کردیا گیا ہے۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ہزارہ موٹر وے منصوبے کو مانسہرہ تک ایک ساتھ کھولنے کا

فیصلہ کیا ہے جس کا افتتاح اگست میں وزیراعظم مانسہرہ کے مقام پر کریں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎