Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شاہ محمود قریشی ، عمران خان کا خصوصی پیغام لیکر کس ملک روانہ ہوگئے؟ائیر پورٹ پر عوام کیساتھ سیلفیاں

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:45

وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر کویت روانہ ہوگئے ہیں، شاہ محمود کا کہنا ہے کہ امیر کویت کے لیے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی خط لے کر جا رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق کویت روانگی کیلئے وزیر خارجہ وی آئی پی کی بجائے عام راستے سے امیگریشن کائونٹر پہنچے،جہاں مسافروں نے ایئرپورٹ پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ساتھ دیکھ کر

خوشی کا اظہار کیا اور سیلفیاں بنوائیں۔کویت روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ میری کویتی وزیراعظم، وزیرداخلہ اور ہم منصب سے ملاقاتیں طے شدہ ہیں،امیرکویت سے ملاقات میں انہیں

صدرپاکستان کا دعوت نامہ اور وزیراعظم کا خط دونگا۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران کویت کے وزیر خارجہ سے ون آن ون ملاقات ہو گی اور ان کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔وزیرخارجہ نے اس موقع پر کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے،دورے میں میری کوشش ہوگی کہ کویت اور پاکستان کے درمیان ویزے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیاجائے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎