Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان ان لوگوں کو بڑے عہدے نہ دیں جو ۔۔۔!!! چیئرمین نیب نے حکومت کو مشورہ دیدیا

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:31

چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ریڈار پر جو لوگ ہیں حکومت ان کو بڑے عہدے نہ دے ،نیب میں جو کیسز ہیں وہ تو چلتے ہی رہیں گے روکیں گے نہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیب ریڈار پر جو لوگ ہیں حکومت ان کو بڑے عہدے نہ دے۔انہوں نے کہاکہ نیب میں جو کیسز ہیں وہ تو چلتے ہی رہیں گے روکیں گے نہیں۔

انہوں نے کہاکہ کچھ لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے حکومت کو بھیجے تھے وہ نہیں ڈالے گئے وہ

لوگ آج کہاں ہیں ؟انہوں نے کہاکہ ہتھکڑی لگانے سے عزت نفس مجروح ہوتی ہے تو اب ہتھکڑیاں نہیں لگاتے ۔ انہوں نے کہاکہ خواتین کا سوال ہے تو تب سوچتے جب منی لانڈرنگ میں اپنے گھر کی خواتین کو شامل کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ خاتون کو پہلے سوالنامہ پھر نیب کی خاتون آفیسر گھر جا کر بیان لیں گی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎