Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈالر نے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔۔پاکستانیوں کی ضرورت کی ایک اور اہم چیز یکدم 3روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:44

ملک میں ڈالر اور پٹرول کے بعد سی این جی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب نے سی این جی کی فی کلوقیمتوں میں 3روپے اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فی لیٹر قیمتوں میں 3 روپے اضافہ کردیا ہے

جس کے نتیجے میں فی کلوقیمت 79 روپے 90 پیسے سے بڑھ کر 82 روپے 79 پیسے ہوگئی ہے۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین کیپٹن (ر)شجاع انور نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں 7روپے اضافہ کے باعث قیمت بڑھانا

پڑی، سی این جی کی قیمتیں براہ راست ڈالر کی قیمتوں سے جڑی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎