Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سٹاک مارکیٹ کو زور دار جھٹکا،کتنے مہینوں کی کم ترین سطح پر آگئی؟سرمایہ کاروں کے منہ لٹک گئے

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:37

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹا ک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 33 ہزار 37 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں کچھ دیر بعد بہتری آئی اور 129 پوائنٹس کے

اضافے کے ساتھ 33 ہزار 166 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم یہ تیزی برقرار نہ رہ سکی اور ایک بار پھر مارکیٹ پر مندی چھا گئی ۔ اب تک 808 پوائنٹس کی کمی واقع ہو چکی ہے اور 100 انڈکس 32 ہزار 358 پوائنٹس کے ساتھ 38 ماہ کی

کم ترین سطح پر آ گیاہے ۔دوسری جانب ڈالر کی قدر میں بھی 38پیسے اضافہ ہو گیا ہے ۔