Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خاوندوں کی نفسیات

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:06

عورت دنیا کے کسی بھی خطے سے تعلق رکھتی ہو اس کی نفسیات تقریباً ایک دوسرے ملتی جلتی ہیں‘ دنیا کی 90 فیصد سے زائد بیویاں اپنے خاوندوں پر حکم چلاتی ہیں جبکہ خاوندوں کی نفسیات یکسرمختلف ہوتی ہیں‘یہاں ہم آپ کو تین مختلف ملکوں امریکا‘ جرمنی اور پاکستانی خاوندوں کی نفسیات کے واقعات بتاتے ہیں اور فیصلہ آپ پر چھوڑتے ہیں‘

 امریکن عورت: میں نے خاوند سے کہا آئندہ کھانا آپ بناؤ گے‘ پہلے دن خاوند نے کچھ نہیں کیا‘ دوسرے دن اس نے روسٹ کیا‘ جرمن عورت:میں نے خاوند سے کہا‘ آئندہ گھر کی صفائی

تم کرو گے‘ پہلا دن وہ چپ رہا‘ دوسرا دن اس نے پورا گھر صاف کیا‘ پاکستانی عورت: میں نے ان سے کہا‘ اپنے کپڑے خود دھویا کرو اور اپنے کام خود کیا کرو‘ اگلے دن مجھے کچھ نظر نہ آیا‘ دوسرے دن بھی کچھ نظر نہ آیا‘ تیسرے دن آنکھ کی سوجن کچھ اتری تو تھوڑ تھوڑا نظر آیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎