Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سردار

  پیر‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:24

ولیس منشیات فروش کو تلاش کر رہی تھی‘ ایک سردار پر نظر پڑی‘ وہ کچھ مشکوک لگا‘ سردار فوراً ٹوائلٹ کی طرف بھاگا‘ پولیس نے پیچھا کیا اور اسے ٹوائلٹ میں منشیات کے ساتھ پکڑ لیا۔ انسپکٹر: کیوں بھئی جوان، نشہ کرتے ہو یا منشیات بیچتے ہو؟سکھ : سر یہ ہیروئن کا پیکٹ مجھے پچھلے سال ہاسٹل کے پیچھے گلی میں پڑا ملا تھا۔

تب سے آج تک میں اسے ٹوائلٹ میں بہانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میں جب بھی اسے فلش کرتا ہوں یہ واپس میری جیب میں پہنچ جاتا ہے۔انسپکٹر: کیا بکواس ہے؟ مجھے

چونا لگانے کی کوشش کر رہے ہو؟سکھ : سر آپ اجازت دیں تو میں ثابت کر سکتا ہوں۔انسپکٹر: کرو ثابت۔سکھ نے ہیروئن کا پیکٹ ٹوائیلٹ میں بہا دیا۔انسپکٹر: اب دکھاو¿ اپنی جیب۔سکھ : کیوں؟انسپکٹر: ہیروئن کا پیکٹ۔۔سکھ : کون سا ہیروئن کا پیکٹ؟

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎