Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


60، 70سال کی دنیا ہے‘ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھائو گی؟ شاہ رخ کی بیٹی سہانا کوتصویرانسٹا گرام پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

  منگل‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:58

شاہ رخ خان کو ایک مثالی باپ قرار دیا جاتا ہے جو اپنی مصروف ترین زندگی سے اپنے بچوں کے لیے مناسب وقت نکالتے ہیں۔ گزشتہ دنوں بھی وہ اپنی اہلیہ گوری خان، بیٹی سہانا اور بیٹوں آریان اور ابرام کے ساتھ چھٹیاں منانے یورپ گئے جہاں سہانا نے ایسے لباس میں تصویر بنا کر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کر دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس تصویر میں سہانا نے پیراکی کا لباس بکنی پہن رکھا ہوتا ہے، جس پر انٹرنیٹ صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ثناء

right;">حسینی نامی صارف نے کمنٹس میں لکھا ہے کہ ’’سیلیبریٹی ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ تم ۔۔۔۔۔۔۔۔ گھومنا شروع کر دو۔‘‘ نعیم انصاری نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ’’اتنی گرمی لگ رہی ہے کہ پورے کپڑے ہی اتار دیئے؟‘‘ سید امیر علی نے کہا کہ ’’آپ ایک مسلمان ہو، شرم کرنی چاہیے جو ایسے کپڑے پہن رہی ہو۔ 60، 70سال کی دنیا ہے۔ مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دکھائو گی۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے۔‘‘انس سید نامی شخص نے کہا کہ ’’یار میں یہ نہیں بول رہا کہ برقعہ پہن کر پول میں جائو لیکن کم سے کم وہ اتنا تو پہن لو کہ جسم کے پوشیدہ حصے نظر نہ آئیں۔‘‘

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎