بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر میری بیٹی کیساتھ عشق لڑانا چاہتے ہو تو۔۔شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کا بوائے فرینڈ بننے کیلئے نوجوانوں کے سامنے کیا شرمناک شرط رکھ دی؟ جان کر کوئی بھی نوجوان سہانا خان کے قریب جانا کا خیال ہی دل سے نکال دے

  منگل‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:03

شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کے درمیان پیار تو سب نے ہی دیکھ رکھا ہے اور وہ ایک بہترین باپ ثابت ہوئے ہیں جو اپنی بیٹی کی خوب پرواہ کرتے ہیں۔شاہ رخ خان ہمیشہ اپنے بچوں کیساتھ دوستوں کی طرح پیش آئے لیکن جب سے سہانا خان نے نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ہے تو شاہ رخان کے اندر بھی ایک ’روائتی‘ باپ جاگ اٹھا ہے۔ جنہوں کا کہنا ہے کہ

اگر کسی لڑکے نے سہانا کا بوسہ لینے کی کوشش کی تو وہ اس کے ہونٹ کاٹ دیں گے۔اب یہ انکشاف

بھی سامنے آیا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ معاشقہ لڑانے کے خواہشمند لڑکوں کیلئے 7 اصول بھی وضع کر دئیے ہیں جن کو جان کر آپ بے اختیار کہہ اٹھیں گے ’’سہانا سے دور ہی رہیں تو اچھا ہے۔‘‘ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا جو بھی لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کا خواہشمند ہے تو اسے ذیل میں دئیے گئے ان سات اصولوں کو یاد رکھنا ہو گا۔1 ۔ نوکری حاصل کرو۔2۔ اس بات کو سمجھو کہ

میں تمہیں پسند نہیں کرتا۔3۔ میں ہر جگہ پر ہوں۔4۔ ایک وکیل بھی ڈھونڈ لو۔5۔ سہانا میری شہزادی ہے ، تمہاری فتح نہیں۔6۔ میں واپس جیل جانے پر برا نہیں مناؤں گا۔7۔ تم جو بھی سہانا کیساتھ کرو گے، میں تمہارے ساتھ وہی کروں گا۔جی ہاں! اب جو بھی لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کی خواہش رکھتا ہے تو اسے اور کچھ نہیں تو کم از کم ان سات اصولوں پر پورا اترنا ہو گا کیونکہ شاہ رخ خان بھی ایک ایسے ہی باپ ہیں جو ہر حال میں اپنی بیٹی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔لڑکا سہانا خان کیساتھ معاشقہ لڑانے کی خواہش رکھتا ہے تو اسے اور کچھ نہیں تو کم از کم ان سات اصولوں پر پورا اترنا ہو گا کیونکہ شاہ رخ خان بھی ایک ایسے ہی باپ ہیں جو ہر حال میں اپنی بیٹی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎