Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


روپے کے مقابلے میں ڈالر کی واپسی میں تیزی آ گئی، ذخیرہ کرنے والے پریشان، چند ہی دنوں میں ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی ہو گی؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:45

ڈالر بائیکاٹ مہم نے اپنا کام دکھانا شروع کر دیا، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی واپسی میں تیزی آ گئی، اس مہم کے تحت عوام نے ذخیرہ کئے گئے ڈالر واپس کرنا شروع کر دئیے، یہ خوشخبری اور پیش گوئی فاریکس ایسو سی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان کی جانب سے سنائی گئی، انہوں نے کہا کہ

ڈالر کی مانگ میں کمی آ رہی ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں ڈالر مزید سستا ہو

گا۔ واضح رہے کہ تین روز سے ڈالر کی قیمت میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے اس کی وجہ سے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎