بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


الله تعالیٰ نعمتیں چھین لیتا ہے

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:15

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ الله ﺗﻌﺎﻟٰﯽ اپنے نافرمان بندوں سے اپنی نعمتیں چھین لیتا ہے، لیکن میں نے دیکھا سب کے پاس پہننے اوڑھنے کو خانے پینے کو سب کچھ موجود ہوتا ہے. الله ﺗﻌﺎﻟٰﯽ تو کسی سے کچھ بھی نہیں چھینتے. بابا جی میری بات سن کر مسکرانے لگے اور پوچھا کیا تیری نماز میں خشوع و خضو ہے ؟ میں بولا نہیں. پھر پوچھا کیا قرآن کی تلاوت کرتے وقت لذت محسوس کرتے ہو ؟ میں نے بولا نہیں.

 پھر پوچھا کیا پانچ وقت کی نماز پابندی سے پرھتے ہو

؟ میرا جواب اس دفعہ بھی نفی میں تھا. بابا جی نے مزید پوچھا کیا نیکی کرنے کی طرف دھیان جاتا ہے ؟ میں نے کہا نہیں . کیا زبان الله کے ذکر کی عادی ہے ؟ نہیں. بابا جی مسکرے اور بولے یہی وہ نعمتیں ہیں جو الله اپنے نافرمانوں سے چھین لیتے ہیں. موجودہ دور میں ہر مسلمان الله کی دی ہوئی مادی نعمتوں کو پا کر خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہے اور سوچتا ہے کہ میرے پاس تو اللہ کا دیا سب کچھ موجود ہے جب کہ وو نعمتیں ہماری آزمائش ہیں اصل نعمتیں وہی ہیں جو ہمیں الله کے قریب لے جائیں اور اس کا عبادت گزار اور شکر گزار بندہ بنائیں.


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎