Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کیا آپ کو ضدی اور بدمزاج ہونے کے فائدے معلوم ہیں؟

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  9:54

ہر معاشرے میں ضدی اور بدمزاج لوگ موجود ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا اور سب ان لوگوں سے بات کرتے ہوئے کتراتے ہیں ۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ضدی اور بدمزاج لوگ کامیاب زندگی گزارتے ہیں۔ ایسے لوگوں کا کامیاب کیرئیر ہوتا ہے اور ان لوگوں کی شادی شدہ زندگی بھی بہت کامیاب ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کی عمر بھی بہت لمبی ہوتی ہے۔اس بات سے کوئی اختلاف نہیں ہے کہ

خوش مزاجی انسان کو معاشرے میں اچھا مقام دلواتی ہے لیکن بدمزاج افراد

ہونے کے ایسے فائدے ہیں جن کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔جو افراد بدمزاج ہوتے ہیں ان میں فیصلہ کرنے کی بہت اچھی صلاحیت موجود ہوتی ہے اور ایسے لوگ کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ضدی اور بدمزاج لوگوں کی شادیاں بھی لمبے عرصے تک چلتی ہیں اوران لوگوں کی عمر بھی خاصی لمبی ہوتی ہے۔جبکہ وہ افراد جو بالکل ضدی نہیں ہوتے اور ہمیشہ مثبت سوچ رکھتے ہیں ، ان کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ

 یہ لوگ کئی موقعوں پر خود غرض ہوجاتے ہیں ۔غصے کا آنا ایک فطری عمل ہے لیکن غصے سے آپ کے جسم کو ایک انرجی بوسٹ ملتا ہے اور آپ کا دماغ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جس صورتحال میں آپ ہیں وہ غلط ہے اور اس طرح آپ کا غصہ ٹھنڈا ہوتا چلا جاتا ہے۔ غصہ کے آنا اور بدمزاج ہونا فطری بات ہے لیکن اس پر قابو رکھنا آپ کے اوپر ہوتا ہے ۔ اگر آپ کو غصہ آرہا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ کسی بھی انسان پر اپنا غصہ ظاہر کردیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ضدی ہونے سے آپ کے اندر موجود کئی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں ۔ جیسے بات کرنے میں سلیقہ آتا ہے ، آپ کی یاداشت اچھی ہوتی ہےاور آپ باآسانی دوسروں کو اپنی بات پر قائل کرلیتے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎