Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل ‎, اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر کسی کی قسمت کا ستارہ ڈوب رہا ہو تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  17:24

نامور قوال شیر میانداد نے کہا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ ماں باپ کی دعائیں ہوتی ہیں وہ پہاڑ جیسی مشکلات کا بھی سامنا کر جاتے ہیں ، اگر کسی کی قسمت کا ستارہ ڈوب رہا ہو تو وہ اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کا نام لگا لے پھر دیکھے ۔ایک انٹر ویو میں شیر میانداد نے کہا کہ دنیا میں ماں اور باپ ایسی ہستیاں ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ،دونوں کا اپنی اولاد کے ساتھ پیار اور محبت بے لوث اور لازوال ہوتا ہے ۔ جن کے والدین زندہ ہیں انہیں دن

رات

ان کی خدمت کرنی چاہیے ۔ شیر میانداد نے کہا کہ میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو مالی طور پر بالکل کمزور تھے لیکن ماں باپ کی خدمت کرنے اور ان کی دعائوں سے انہوں نے دنیا میں ترقی کی منازل طے کیں ۔ جن لوگوں کے ساتھ ماں باپ کی دعائیں ہوتی ہیں وہ پہاڑ جیسی مشکلات کا بھی سامنا کر جاتے ہیں اور کامیابی ان کامقدر ٹھہرتی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎