بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کیا تمہیں چھٹی چاہیئے

  پیر‬‮ 3 جون‬‮ 2019  |  13:51

تو تمھیں چھٹی چاہیے، باس نے ایمپلائی کو گھورتے ہوئے کہا۔تمھاری چھٹی پر فیصلہ کرنے سے پہلے یہ بتائیں کہ تم کیا چاہ رہے ہوکچھ خبر بھی ہے۔سال میں کام کے لیے 365 دن ہوتے ہیں، جس میں 52 ہفتے ہوتے ہیں، اور ہر ہفتہ میں دو چھٹیاں ملتی ہیں آپ کو۔اور یوں کام کہ لیے 261 دن بچتے ہیں، چونکہ روزانہ تم 8 گھنٹے کام کرتے ہو اور 16 گھنٹے نہیں کرتے۔اس طرح مزید 170 دن ضائع ہو جاتے ہیں،

 اور صرف 91 دن باقی رہ جاتے ہیں۔ روزانہ ایک گھنٹہ لنچ اور 30 منٹ کافی

کے لیے بریک لازمی لیتے ہیں اپ۔اب اگر حساب لگایاجائے تو باترتیب 46 اور 23 دن سالانہ مزید ضائع ہو گئے۔اور اس طرح 22 دن بچتے ہیں، اور ان 22 دنوں میں اپ بیماری کے باعث غیر حاضر رہتے ہیں۔آپ کو تو پتہ ہے 5 دن ھمارے افس کی سالانہ تعطیلات ہو جاتے ہیں۔اور ہم اپنی ایمپلائی کو 14 دن سالانہ چھٹی دیتے ہیں، کل ملا کر یہ 21 دن بن جاتے ہیں، اور کام کہ لیے صرف یہی ایک دن بچتا ہے۔اور اب اپ جناب کو اس ایک دن کی بھی چھٹی چاہیے؟


loading...