بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لاہور لاہور اے

  پیر‬‮ 3 جون‬‮ 2019  |  14:19

لاھور کا بہت مشہور بازار ھے شاہ عالمی مارکیٹ 'وهاں شام 5 بجے تھے اور بازار رش سے بھرا ھوا تھا ، اسی رش میں میاں بیوی ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف تھے اور تقریباً 200 سے ذیادہ بندے ان کے اس فیملی تماشے کو انجوائے کر رہے تھے ، بات کچھ اس طرح تھی کے بیوی ضد کر رہی تھی اپنے شوہر سے کے آج تم گاڑی خرید ہی لو میں تھک گئی تمہاری موٹر سائیکل پر سفر کرتے کرتے ، اور شوہر نے کہا اوے پاگل عورت تماشا نا بنا میرا دنیا کے سامنے اور

موٹر سائیکل کی چابی مجھے دے ،

 بیوی "نہیں کہا تمہارے پاس اتنا پیسہ ھے! آج کار لو گے تو ہی گھر چلوں گی "،شوہر "اچھا پھر لے لے گے ابھی چابی دو"بیوی نہیں دونگی شوہر " اچھا نا دو میں تالہ ہی توڑ دیتا ھوں بیوی نے کہا توڑ دو لیکن نا چابی ملے گی نا میں ساتھ جاؤں " شوہر "اچھا پھر یہ لے میں تالہ توڑنے لگا ھوں جاؤ تیری مرضی میرے گھر نا آنا پھر" "جاؤ جاؤ نہیں آتی تم جیسے کنجوس کے گھر"شوہر نے لوگوں کی مدد سے موٹرسائیکل کا تالہ کھول لیا اور اپنے موٹر سائیکل پر بیٹھ گیا اور بولا "تم آتی ھو یا میں جاؤں" تو وہاں کھڑے لوگوں نے سمجھایا کے بی بی جاؤ اتنی سی بات پر اپنا گھر نہ خراب کرو پھر اس نے شوہر سے وعدہ لیا کے موٹر سائیکل بیچ کر جلد ہی گاڑی لے لے گا پھر دونوں کی صلح ھوگئی اور دونوں چلے گئے تو جناب ٹھیک آدھے گھنٹے بعد اسی جگہ پر پھر سے مجمح لگ گیا ایک بندہ شور کر رہا تھا کے میرا موٹرسائیکل کوئی چُرا کر لے گیا -


loading...