Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کل زرداری ہائوس سے گرفتاری اور اگلے ہی دن سابق صدر کوحیران کن ریلیف فراہم

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  11:52

ڈی جی نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو 2 اٹینڈنٹس فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدرنےخط لکھ کر اٹینڈنٹ فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر اٹینڈنٹس کی سہولت نہ دی گئی توان کی

زندگی کوخطرہ ہوسکتاہے،ان کو دن رات اٹینڈ نٹ کی ضرورت ہوتی ہے، وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے اٹینڈنٹس نہال چند دن کے اوقات میں جبکہ لیاقت علی رات کے اوقات میں ان کی ا

دویات کا خیال اور صحت کی نگرانی کریں گے۔یاد رہے کہ سابق صدر کو گزشتہ روز زرداری ہائوس سے گرفتار کرلیا گیاتھا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎