Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ڈالر کی قیمت میں صبح صبح اتنا اضافہ ہو گیا کہ آپ بجٹ کو ہی بھول جائینگے،سٹاک مارکیٹ میں بھی بھونچال

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  11:55

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپیہ85 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعدکاروبار کے دوران ڈالر 151 روپے95 پر ٹریڈ کر رہاہے، ایک روپیہ 85 پیسے اضافے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی ہے ۔

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 567 پوائنٹس پر تھی تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں کمی آنا شروع ہو ئی اور اب 215 پوائنٹس کی کمی کے

ساتھ 34 ہزاور 351 پوائنٹس پر آ گئی ہے ۔یاد رہے کہ آج شام کو وفاقی بجٹ پیش کیا جارہا ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎