Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اداکارہ وینا ملک مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، ”نانی اماں“قرار دیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا۔۔۔! سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ برپا

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  12:33

اداکارہ وینا ملک مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، انہیں نانی اماں قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کو نانی اماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”نانی کو عزت دو“ بیانیہ ن لیگ۔ اس کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے حسین نے ٹوئٹ میں کہا

کہ ”نانی کا جینا وینا نے حرام کر دیا“ وینا ملک نے صارفین سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ”نانی اماں صحیح نام دیا میں نے؟ جس کے جواب میں 91 فیصد صارفین

نے ہاں میں جواب دیا جبکہ 9 فیصد نے نہیں میں جواب دیا۔ جنید سلیم نے یہاں تک کہہ دیا کہ وینا ملک اور مریم نواز الیکشن میں مدمقابل ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ جبکہ مائرہ خان نے کہا کہ ایک پٹوارن ووٹنگ کروا رہی تھی پر وینا نے گھر میں گھس کر مارا ہے میمو نہ یہ اوقات ہے ن لیگ کی۔ جب کہ ن لیگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر وینا ملک پر بھی شدید تنقید کی گئی، ایک صارف حنا بٹ نے کہا کہ ایک ناکام ترین اداکارہ

جس نے انڈیا میں اپنی عزت کے جھنڈے گاڑے، اس کے ذریعے مریم نواز کی کردار کشی کی کوشش کی جا رہی ہے، جب دلیل ختم ہو جائے تو پھر گھٹیا لوگوں کے ذریعے ذاتی حملے کروائے جاتے ہیں لیکن یاد رکھو مریم نواز تم نکموں کو بے نقاب کرتی رہیں گی۔سوشل میڈیا پر طنز ومزاح کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکارہ وینا ملک مریم نواز کے پیچھے ہی پڑ گئیں، انہیں نانی اماں قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز کو نانی اماں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”نانی کو عزت دو“ بیانیہ ن لیگ۔ اس کے جواب میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے حسین نے ٹوئٹ میں کہا کہ ”نانی کا جینا وینا نے حرام کر دیا“

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎