Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ماضی میں آپ کہتے رہے نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے؟گرفتاری سے پہلے آصف زرداری سے صحافی کا سوال، ایسا جواب دیدیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  12:38

سابق صدر آصف علی زر دار ی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کو بجٹ بنانا آتا ہی نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعدصحافی نے آصف زر داری سے سوال کیا کہ فیصلے سے کیا توقع ہے۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ جو بھی ہو گا خیر ہو گا۔ صحافی نے سوال کیا کہ ماضی میں آپ کہتے رہے

نواز شریف دھوکا دیتا، اب کیا موقف ہے۔ جس پر آصف علی زر داری نے جواب دیا کہ آپ کو کس نے بھیجا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ بجٹ کیسا ہو

گا۔ آصف علی زر داری نے کہاکہ ان کو بجٹ بنانا ہی نہیں آتا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎