Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دْبئی میں آن لائن بھکاری خاتون نے کتنے لاکھوں درہم کما لیے؟کروڑ پتی بن گئی

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  14:48

دْبئی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دْبئی میں مقیم ایک غیر مْلکی خاتون نے امارات والوں کی فیاضی اور رحم دِلی کا فائدہ اْٹھا کر اْن سے چند دِنوں میں لاکھوں درہم بٹور لیے۔ خاتون نے بھیک مانگنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا اور محض17 دِنوں میں 1 لاکھ 84 ہزار درہم کی خطیر رقم جمع کر لی۔

اس خاتون کی شادی ایک اماراتی شخص سے ہوئی تھی ، تاہم آئے روز کے جھگڑوں کے باعث وہ اپنے خاوند سے الگ رہائش پذیر تھی جبکہ اْس کے بچے اپنے باپ کے پاس

پرورش پا رہے تھے۔ دْبئی پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈیر جمال سالم الجلاف نے بتایا کہ خاتون نے فیس بْک، انسٹا گرام اور ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ بنا کر وہاں پر خود کو ایک مطلقہ خاتون ظاہر کر کے اپنے بچوں کے نام پر لوگوں سے پیسے مانگنے شروع کر دیئے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎